امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنے میزائل پروگرام کو جاری رکھتا ہے تو ہاں، میں ایران پر حملے کی حمایت کروں گا۔ اور اگر وہ اپنے جوہری پروگرام کو جاری رکھیں تو حملہ فوری ہونا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف مسلط کردہ جنگ کے بعد پوری دنیا سمیت عرب ممالک کی طرح بحرین سے بھی مقامی لوگوں نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف آواز بلند کی۔ جس کے ردعمل میں آل خلیفہ ستم شاہی حکومت نے بھرین ...