0
Tuesday 21 Nov 2023 00:15

علامہ شبیر میثمی سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

  • علامہ شبیر میثمی سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے بڑے بھائی مرحوم سجاد حسین لاکھانی میثمی کی تعزیت کے سلسلے میں ایرانی سفیر آغا رضا امیری مقدم، قونصل جنرل کراچی حسن نوریان، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ کراچی ڈاکٹر سعید طالبی نیا اور حجۃ الاسلام و المسلمین حاج آقائے تہرانی رئیس جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ زہرا (س) اکیڈمی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے علامہ شبیر میثمی کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی۔ اس موقع پر علامہ عابد رضا عرفانی اور مرحوم کے فرزند محمد باقر لاکھانی و دیگر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1097081
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش