0
Tuesday 26 Mar 2024 13:53

جی بی اسمبلی اجلاس (2)

  • صوبائی وزیر سید سہیل عباس شاہ

    صوبائی وزیر سید سہیل عباس شاہ

  • وزیر پلاننگ راجہ ناصر علی خان

    وزیر پلاننگ راجہ ناصر علی خان

  • پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر و رکن اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ

    پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر و رکن اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ

  • دیامر سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی فضل رحیم

    دیامر سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی فضل رحیم

  • سپیکر اسمبلی نزیر احمد ایڈووکیٹ

    سپیکر اسمبلی نزیر احمد ایڈووکیٹ

  • رکن اسمبلی جاوید علی منوا

    رکن اسمبلی جاوید علی منوا

  • رکن اسمبلی کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ

    رکن اسمبلی کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ

  • گلگت بلتستان اسمبلی کے حالیہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان اسمبلی کے حالیہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

  • ممبر اسمبلی وزیر سلیم

    ممبر اسمبلی وزیر سلیم

  • حاجی شاہ بیگ

    حاجی شاہ بیگ

  • دیامر سے تعلق رکھنے والی رکن اسمبلی ثریا زمان

    دیامر سے تعلق رکھنے والی رکن اسمبلی ثریا زمان

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس گلگت میں جاری ہے۔ جی بی اسمبلی کے اٹھائیسویں اجلاس میں غیر متوقع واقعات بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں اسمبلی میں صدر، وزیر اعظم کو مبارک دینے اور پاک فوج کو الیکشن کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے مسترد ہو گئی تھی۔ اس کو گلگت بلتستان میں کسی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1124935
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش