0
Sunday 31 Mar 2024 18:18

سول سوسائٹی کیجانب سے ’’حمایت فلسطین کانفرنس‘‘

  • سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب خوشاب میں ’’حمایت فلسطین کانفرنس‘‘

    سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب خوشاب میں ’’حمایت فلسطین کانفرنس‘‘

اسلام ٹائمز۔ سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب خوشاب میں ’’حمایت فلسطین کانفرنس‘‘ منعقد کی گئ، جس میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کے قائدین نے خطابات کیے۔ ممبر ڈویثرنل امن کمیٹی سابق و صدر ڈسڑکٹ بار حاجی دلدار حسین بلوچ، الحاج عمر خان گردیزی نائب صدر اے این پی پنجاب، علامہ سید محمد تقی نقوی مرکزی خطیب جامع مسجد حسینیہ جوھرآباد، علامہ ملک نصیر حسین اعوان پرنسپل دارلعوم محمدیہ سرگودھا، مرزا قلب عباس شگری، چوھدری عزیز الرحمٰن صدر پریس کلب خوشاب، حسن عمران ملک فوکل پرسن سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب، علامہ سبطین علوی، مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حسن عارف علوی سمیت دیگر مقررین نے اپنے خطابات میں مظلوم فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

مرکزی صدر آئی ایس او حسن عارف علوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیل اپنے ناپاک عزائم میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے، 57 اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی لمحہ فکریہ ہے، ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں کھل کر حصہ لیں اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ آخر میں مرکزی صدر آئی ایس او نے پریس کلب میں شجر کاری مہم کے حوالے سے پودا لگا کر حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ : 1126073
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش