0
Monday 26 Aug 2024 11:10

سکردو، اربعین حسینی کا جلوس اپنی منزل کی جانب گامزن

  • سکردو میں چہلم امام حسین کا جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے

    سکردو میں چہلم امام حسین کا جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں اربعین حسینی کا جلوس اپنے منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ امام بارگاہ کھرگرونگ، نیورنگا، سکیمیدان سمیت شہر کے دیگر امام بارگاہوں سے صبح دس بجے جلوس برآمد ہوا جس کہ اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔ یہ جلوس شہر کی مرکزی شاہراہ سے ہوتا ہوا قتل گاہ شریف پہنچے گا جہاں سے واپس اپنے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، موبائل فون سروس جزوی معطل ہے جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1156209
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش