شہید فاونڈیشن پاکستان کے تحت کراچی میں بکرا منڈی برائے اطفالِ شھداء 2026ء کا انعقاد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ شہید فاونڈیشن پاکستان کی جانب سے سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی آئی آر سی امام بارگاہ کراچی میں شہداء کے بچوں میں عید قربان کے موقع پر بکروں کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما معروف عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی، معروف اہل سنت عالم دین علامہ منظرالحق تھانوی، جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی، معروف نعت خواں صاحبزادہ معاذ احمد نظامی، ذاکر اہل بیتؑ سید سلمان جلالوی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صابر ابومریم، ایم ڈبلیو ایم رہنما سید زین رضوی، جعفریہ الائنس سینٹرل کے کوآرڈینیٹر میر تقی ظفر و دیگر نے شہداء کے بچوں میں بکرے تقسیم کئے۔ اس موقع پر معروف منقبت خواں شاہد علی شاہد نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔