ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید رہبر معظم کے چہلم کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازی خان کے زیراہتمام شہید رہبر معظم آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کے سلسلے میں محلہ غازی شیر ایکس بلاک ڈیرہ غازیخان میں اجتماع منعقد ہوا، جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت نے شرکت کی۔ اجتماع سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی صدر عزاداری ونگ علامہ سید اقتدار حسین نقوی، صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی نائب صدر سید انعام حیدر زیدی، صوبائی جنرل سیکرٹری انجینئر سخاوت علی سیال، ضلعی صدر سید اظہر کاظمی، ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ، ریجنل صدر آئی ایس او علی مصدق، حاجی علی ترین، خلیل احمد کھوسہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ مقررین سے رہبر عظیم الشان کی خدمات کو سراہا اور سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ علامہ سید احمد اقبال رضوی نے شرکا کو 13 جون لاہور میں منعقد ہونے والی عظیم الشان کانفرنس کی دعوت دی۔