ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا روندو داسو میں جلسہ

اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری انتخابی مہم کے سلسلے میں اس وقت بلتستان کے دورے پر ہیں۔ اتوار کے روز انہوں نے بلتستان کے ایڈیشنل ضلع روندو داسو گاؤں میں جلسہ عام سے خطاب کیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس سکردو سے روندو آتے ہوئے کئی مقامات پر عوام اور عمائدین سے ملاقاتیں کیں اور خطاب کیا۔ سہ پہر ایک بجے وہ روندو کے گاؤں داسو پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ گاؤں کے جوانوں نے انہیں ایک ریلی کی شکل میں لایا، مقامی علماء اور عمائدین نے انہیں ہار پہنائے اور خوش آمدید کہا۔ داسو گاؤں میں انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ سینیٹر راجہ ناصر عباس کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، رکن جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، سابق ممبر اسمبلی شیخ اکبر رجائی، امیدوار اسمبلی سکردو حلقہ 4 علامہ ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی و دیگر تنظیمی عہدیدار بھی موجود تھے۔