انٹرا پارٹی الیکشن کے دوران کاظم عباس ایم ڈبلیو ایم کراچی جبکہ علی حیدر وحدت یوتھ کراچی کے میرکارواں منتخب ہوگئے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن اور وحدت یوتھ کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام تنظیمی و تربیتی کنونشن بعنوان ’’شہیدِ اُمت کانفرنس‘‘ اسلامی ریسرچ سینٹر، فیڈرل بی ایریا کراچی میں منعقد ہوا، جس میں تنظیمی ذمہ داران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے ڈویژنل انتخابات کے لیے شوریٰ کی جانب سے کاظم عباس، سید عمران نقوی اور مولانا ملک غلام عباس کے نام پیش کیے گئے۔ شوریٰ اراکین نے کثرت رائے سے کاظم عباس کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کا میرِ کارواں منتخب کر لیا گیا۔ اسی طرح وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن کے انتخابات کے لیے علی حیدر کاظمی، محمد حیدر زیدی اور ملک حسن رضا کے ناموں پر غور کیا گیا، جس کے بعد علی حیدر کاظمی کو وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ نومنتخب صدور کے ناموں کا اعلان مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کیا جبکہ انہوں نے نو منتخب ذمہ داران سے حلف بھی لیا۔