0
Monday 25 May 2026 21:36

سینیٹر راجہ ناصر عباس کا روندو طورمک کا دورہ اور عوام سے خطاب

  • علامہ راجہ ناصر عباس کے دورہ طورمک روندو کی جھلکیاں

    علامہ راجہ ناصر عباس کے دورہ طورمک روندو کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری انتخابی مہم کے سلسلے میں اس وقت بلتستان کے دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران انہوں نے بلتستان کے ایڈیشنل ضلع روندو داسو اور طومک گاؤں میں خطاب کیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس سکردو سے روندو آتے ہوئے کئی مقامات پر عوام اور عمائدین سے ملاقاتیں کیں۔ سہ پہر ایک بجے وہ روندو کے گاؤں داسو پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ گاؤں کے جوانوں نے انہیں ایک ریلی کی شکل میں لایا، مقامی علماء اور عمائدین نے انہیں ہار پہنائے اور خوش آمدید کہا۔ داسو گاؤں میں انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ بعد ازاں وہ طورمک روانہ ہوئے جہاں عوام کی بڑی تعداد نے انہیں خوش آمدید کہا۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے طورمک میں کشیپہ امام بارگاہ میں عوام سے خطاب کیا جس دوران انہوں نے ملکی و عالمی حالات پر روشنی ڈالی۔ سینیٹر راجہ ناصر عباس کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، رکن جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، سابق ممبر اسمبلی شیخ اکبر رجائی، امیدوار اسمبلی سکردو حلقہ 4 علامہ ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی و دیگر تنظیمی عہدیدار بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1282130
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش