کراچی میں ’’صدائے خونِ معصوم‘‘ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، علمائے کرام کا خطاب اور بچوں کی بڑی شرکت

اسلام ٹائمز۔ اہلیانِ محلہ اے بی سینیا لائن کراچی کے زیرِ اہتمام دعا گراؤنڈ میں ’’صدائے خونِ معصوم‘‘ کے عنوان سے ایک پروقار اور بامقصد پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مؤمنین، خواتین، نوجوانوں اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام سے مولانا سجاد مرتضوی اور مولانا زین رضا نے خطاب کرتے ہوئے شہداء کی قربانیوں، ظلم کے خلاف مزاحمت اور دینی شعور کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر شہادت پر مبنی خصوصی ترانہ ابراہیم بلتستانی جبکہ سلامِ فرماندہ شاہد علی بلتستانی نے پیش کیا، جسے شرکاء نے عقیدت و احترام کے ساتھ سنا۔ پروگرام کے دوران مختلف مختصر ڈاکیومنٹریز بھی دکھائی گئیں، جبکہ شہدائے میناب اسکول کے حوالے سے خصوصی منظر کشی کی گئی۔ بچوں کیلئے مختلف تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا اختتام دعائے امامِ زمانہؑ کے ساتھ ہوا، جبکہ شرکاء نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اتحاد، شعور اور استقامت کے عزم کا اعادہ کیا۔