اسلام ٹائمز۔ نمازِ جنازہ کے بعد کل تہران میں رہبر شہید کی عظیم الشان اور تاریخی تشییع جنازہ منعقد ہو گی، جس میں ملک بھر سے کروڑوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ عوام کی جانب سے رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کے ساتھ عقیدت، محبت اور وفاداری کا بھرپور اظہار جاری ہے۔