0
Tuesday 7 Jul 2026 17:22

جامعہ نجف سکردو میں مجلس ترحیم، بیاد رہبر شہید انقلاب (2)

  • جامعۃ النجف سکردو میں رہبرِ شہیدِ انقلاب، آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں مجلس ترحیم

    جامعۃ النجف سکردو میں رہبرِ شہیدِ انقلاب، آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں مجلس ترحیم

اسلام ٹائمز۔ جامعۃ النجف سکردو میں رہبرِ شہیدِ انقلاب، آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی تشییعِ جنازہ اور تدفین کے عالمی مراسم کی مناسبت سے ایک باوقار مجلسِ تجلیل و تکریم منعقد ہوئی۔ اس اجتماع میں علماء، اساتذہ، دانشوروں، محققین، خطباء، شعراء، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی  علمی و فکری شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نشست صرف ایک تعزیتی تقریب نہیں بلکہ عصرِ حاضر کے اسلامی افکار، مقاومتی نظریات، امتِ مسلمہ کے مستقبل، نظریہ توحید پر مبنی جدید عالمی تمدن کی تشکیل اور عالمی سیاسی تبدیلیوں پر ایک فکری و علمی مذاکرہ ثابت ہوئی۔ تقریب کی نظامت کے فرائض استاد محمد اشرف مظہر نے بہترین علمی انداز میں انجام دیے۔ تلاوتِ قرآنِ مجید کی سعادت حسین بشیر سلطانی نے حاصل کی۔ ترانۂ شہداء و رہبر مولانا ایوب صابری اور ان کے ہمنواؤں نے پیش کیا جس نے شرکاء کو رقت، عزم اور ولولے کی کیفیت سے ہمکنار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1290720
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش