0
Saturday 25 Jul 2026 18:09

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تحت آیت اللہ عقیل الغروی کا توسیعی خطبہ

  • آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تحت آیت اللہ سید عقیل الغروی کے ”توسیعی خطبہ“ کا انعقاد، ادیبوں، شعرا، محققین، اساتذہ، طلبہ اور ادب سے وابس

    آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تحت آیت اللہ سید عقیل الغروی کے ”توسیعی خطبہ“ کا انعقاد، ادیبوں، شعرا، محققین، اساتذہ، طلبہ اور ادب سے وابس

اسلام ٹائمز۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام ممتاز دینی اسکالر، محقق اور ادیب آیت اللہ سید عقیل الغروی کے توسیعی خطبہ ”اردو شاعری میں صنفِ سلام: تخلیقی روایت اور تنقیدی درایت کی روشنی میں“ کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا۔ تقریب میں ادیبوں، شعرا، محققین، اساتذہ، طلبہ اور ادب سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ نظامت کے فرائض سید جاوید حسن نے انجام دیئے۔ اس موقع پر صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے آیت اللہ سید عقیل الغروی کا خیرمقدم کیا۔ تقریب کے اختتام پر صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے آیت اللہ سید عقیل الغروی کو جوش ملیح آبادی لائبریری کا دورہ کرایا اور انہیں لائبریری میں موجود نادر علمی و ادبی ذخیرے، نایاب کتب اور تحقیقی مواد سے آگاہ کیا۔ آیت اللہ سید عقیل الغروی نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی علمی و ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے بالخصوص جوش ملیح آبادی لائبریری کو اہلِ علم، محققین اور طلبہ کے لیے ایک قیمتی علمی سرمایہ قرار دیا۔ 
خبر کا کوڈ : 1294956
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش