0
Tuesday 28 Jul 2026 03:14

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے تحت اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس بیاد شہید رہبر سید علی خامنہ ای کا انعقاد

  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے زیر اہتمام جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں رہبرِ شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے زیر اہتمام جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں رہبرِ شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے زیر اہتمام جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں رہبرِ شہید کی عظیم دینی، علمی، فکری اور انقلابی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک باوقار تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ تقریب میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اور خصوصی خطاب کرتے ہوئے رہبرِ شہید کی دینی، علمی، فکری اور انقلابی جدوجہد کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر ملک بھر سے جید علماء کرام، مشائخ، دینی و سماجی شخصیات، مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندگان، مدارسِ دینیہ کے اساتذہ، و طلاب شریک تھے۔ اپنے خطاب میں علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ رہبرِ شہید نے امتِ مسلمہ کے اتحاد، اسلامی بیداری، دینی تعلیمات کے فروغ اور مظلوم اقوام کی حمایت کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کیے رکھی، ان کی علمی بصیرت، فکری رہنمائی اور انقلابی کردار آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے عظیم رہنما کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کے افکار امتِ مسلمہ کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔

تعزیتی ریفرنس میں سربراہ امام خمینی ٹرسٹ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ افتخار حسین، حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد شفا نجفی، سربراہ جماعت اہلِ حرم مفتی گلزار نعیمی، مروجِ فکرِ حسینی حضرت مولانا سید طیب رضا ترمذی، حجۃ الاسلام و المسلمین فدا حسین مظہری، حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ساجد سبحانی اور ڈاکٹر عون علی غیوری، فرزند شیخ محسن علی نجفی شیخ اسحق نجفی شریک تھے۔ مقررین نے رہبرِ شہید کی دینی، علمی، فکری اور انقلابی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے انہیں امتِ مسلمہ کا عظیم سرمایہ قرار دیا اور ان کے افکار کو عصرِ حاضر میں امت کے لیے رہنمائی کا مؤثر ذریعہ قرار دیا۔ مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ رہبرِ شہید کی تعلیمات اتحادِ امت، ظلم و استبداد کے خلاف مزاحمت، اسلامی اقدار کے فروغ اور انسانی وقار کے تحفظ کا مؤثر پیغام دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو رہبرِ شہید کی فکر، کردار اور سیرت سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں دینی شعور، اخوت اور وحدت کو مزید فروغ دیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ : 1295521
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش