0
Sunday 2 Aug 2026 15:57

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں یومِ حسینؑ کا انعقاد

  • جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں یومِ حسینؑ کا انعقاد، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت

    جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں یومِ حسینؑ کا انعقاد، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت

اسام ٹائمز۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (JSMU) میں یومِ حسینؑ کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ یونیورسٹی کے گراؤنڈ فلور لیکچر ہال میں منعقدہ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد ممتاز علمائے کرام مولانا عروج زیدی، حافظہ رابعہ، مفتی فضل ہمدرد اور صبیب عابدی نے خطاب کرتے ہوئے واقعۂ کربلا کے ابدی پیغام، حق و باطل کی کشمکش، عدل، صبر، استقامت اور ایمان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ مقررین نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ کی قربانی انسانیت کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔ اس موقع پر جامعہ کے طلبہ و طالبات نے نعت، مرثیہ، سلام، تحت اللفظ اور نوحہ پیش کرکے حاضرین کو رنج و عقیدت کی کیفیت میں مبتلا کر دیا۔

تقریب میں رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان، پرنسپل سندھ میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر امبرین عثمانی، فیکلٹی اراکین، انتظامی عملے اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن نے اپنے پیغام میں کہا کہ یومِ حسینؑ کی یہ تقریب حضرت امام حسینؑ کی لازوال شجاعت، استقامت اور حق پر ڈٹ جانے کے جذبے کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ امام حسینؑ کی سیرت سے حق، انصاف اور اخلاقی جرأت کا درس حاصل کریں۔ تقریب کے اختتام پر پاکستان کے امن، استحکام، ترقی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1296529
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش