حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

اسلام ٹائمز۔ حضرت سید ابوالحسن علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے983 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہوگئیں۔ حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کی تقریبات کا آغاز وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور صوبائی وزیر اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ نے رسم چادر پوشی سے کیا۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی۔ ڈاکٹر احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ حضرت داتا صاحبؒ نے رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر صرف محبت کا پیغام دیا۔ عرس کے موقع پر زائرین اور عقیدت مندوں کی بھی بڑی تعداد نے دربار پر حاضری دی۔