اسلام ٹائمز: اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے نیتن یاہو کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اسرائیل کے اصل دشمن ایران، حزب اللہ یا حماس نہیں بلکہ نیتن یاہو اور ان جیسے انتہاء پسند صہیونی ہیں۔" ایہود اولمرٹ کے مطابق بدقسمتی سے ہم یہ دیکھتے ...
صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ آج حزب اللہ کی جانب سے سرحد کے قریب واقع بستی المطلہ پر راکٹ داغے گئے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے سینیئر تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ اس سارے معاملہ میں، میں اسرائیل کو اتنی اہمیت نہیں دیتا، یہ سب کچھ امریکی ایماء پر ہو رہا ہے، امریکہ اپنے مفادات حاصل کرنے تک جنگ بندی نہیں ہونے دے گا، وہ کسی صورت نیتن یاہو کیخلاف ...
اسرائیل نے تسلیم کیا کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 6 کرنل اور اعلیٰ افسران سمیت اسرائیلی فوج کے 778 اعلیٰ افسران و اہلکار اور 68 اسرائیلی پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔
امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ تک پورے خطے کی سلامتی داؤ پر رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا حل اسرائیل کی اپنی سکیورٹی اور اسٹریٹیجک مفادات میں بھی ہے۔
لبنان میں جنگ بندی کے امکانات
لبنان سے شمالی فلسطین میں اسرائیلی فوج پر راکٹ حملے، 5 افراد ہلاک
تجزیہ نگار ابراہیم خان کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر خصوصی انٹرویو
غزہ میں مزاحمت، 778 صیہونی فوجی، 68 پولیس اہلکار ہلاک، اسرائیل کا اعتراف
اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلئے فلسطینی ریاست کا مسئلہ حل کرنا ہوگا، فیصل بن فرحان
برطانوی دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) ہی وہ واحد تنظیم ہے جو غزہ کی پٹی کو خاطر ...
اپنے ایک بیان میں لبنان کے عبوری وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے کشیدگی میں اضافہ اور دھمکیاں کم از کم اس مختصر وقت میں کوئی اچھی امید تو ایجاد ...
اسرائیلی فوجی بھرتی مرکز کے قریب پولیس اور فوج میں شمولیت سے انکار کرنیوالے اسرائیلیوں میں تصادم بھی ہوا۔ واضح رہے کہ اسرائیل کا انتہائی قدامت پسند فرقہ ...
سلامتی کونسل کے اجلاس کیساتھ خطاب میں اقوام متحدہ میں کویتی نمائندے کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت کو تبدیل کرنے کیلئے جاری غاصب ...
شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے ایک خط میں قدس فورس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان شاء الله آپکی سربراہی میں ان شہداء کا نورانی و جہادی راستہ مزید تقویت کے ساتھ ...