0
Thursday 14 Sep 2023 19:43

کراچی، شیعہ تنظیموں کا شہادتِ امام حسنؑ کے مرکزی جلوس میں احتجاج کا اعلان

کراچی، شیعہ تنظیموں کا شہادتِ امام حسنؑ کے مرکزی جلوس میں احتجاج کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے نشتر پارک سے نکلنے والے مرکزی جلوس برائے شہادتِ امام حسنؑ کے دوران احتجاج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد سے شیعہ بےگناہ افراد کی اسیری، جامعات میں فرقہ واریت، یوم حسینؑ پر پابندی، تکفیریوں کی جانب سے شیعہ مقدسات کی توہین، توہینِ اہل بیتؑ اور علماء و فقہاء کی توہین پر ریاستی ادروں کی خاموشی کے خلاف شیعیانِ حیدرِ کرار کے بینر تلے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

خبر کا کوڈ : 1081670
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش