0
Sunday 19 Nov 2023 23:25

ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی غزہ کے بارے ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی غزہ کے بارے ٹیلیفونک گفتگو
اسلام ٹائمز۔ ایرانی و روسی وزرائے خارجہ حسین امیر عبداللہیان و سرگئے لاؤروف نے آج ہونے والی اپنی ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ کے تسلسل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگبندی اور متاثرہ عوام کی فوری امداد کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 1096853
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش