سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کا نام چیئرمین پی اے سی کیلئے تجویز کر دیا
اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کا نام چیئرمین پی اے سی کیلئے تجویز کر دیا۔ اس حوالے سے سنی اتحاد کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط تحریر کر دیا۔ خط کی کاپی سیکرٹری قومی اسمبلی اور بیرسٹر گوہر کو ارسال کر دی گئی۔