0
Friday 5 Jul 2024 22:24

موساد چیف قطر روانہ

موساد چیف قطر روانہ
اسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی رژیم کے سرکاری ٹیلیویژن کان نیوز نے اسرائیلی جاسوس تنظیم موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کی قطر روانگی کا اعلان کیا ہے۔ 
 
قبل ازیں عرب چینل الجزیرہ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات شروع کرنے سے قبل قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے ساتھ ملاقات کے لئے اسرائیلی موساد چیف کی سربراہی میں، تل ابیب کی مذاکراتی ٹیم دوحہ جائے گی۔

ادھر اسرائیلی ٹیلیویژن چینل کان نے آج اطلاع دی ہے کہ موساد کے سربراہ کی جانب سے، تل ابیب کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان کے بغیر ہی، اکیلے قطر کا دورہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1145972
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش