0
Saturday 6 Jul 2024 06:45

صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شکست دیدوں گا، بائیڈن

صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شکست دیدوں گا، بائیڈن
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دوں گا۔ صدر جوبائیڈن نے وسکونسن میں تقریب سے خطاب کیا، اس موقع پر صدر بائیڈن پُراعتماد نظر آئے۔ بائیڈن نے تسلیم کیا کہ وہ جانتے تھے کہ مباحثہ اچھا نہیں رہے گا۔ دوسری جانب بعض ڈیموکریٹ لیڈر اب بھی جوبائیڈن کو بطور صدارتی امیدوار نامزد ہونے سے روکنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ سینیٹر مارک وارنر نے ڈیموکریٹ سینیٹرز کا گروپ بنانے کی ٹھان لی ہے جس کی جانب سے بائیڈن سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1146015
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش