0
Saturday 6 Jul 2024 18:07

علامہ عارف حسین واحدی کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

علامہ عارف حسین واحدی کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوری اسلامی ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود پِزِشکیان، رہبر معظم انقلاب حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای اور ملتِ ایران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے سراہتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی کی شہادت کے اتنے بڑے سانحے کے باوجود سسٹم میں کوئی خلل نہ آیا، دستوری طور پر بروقت منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوا، جو کہ خوش آئند ہے۔
خبر کا کوڈ : 1146150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش