0
Sunday 7 Jul 2024 19:22

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی میں گورنر سندھ نے گاڑی چلائی

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی میں گورنر سندھ نے گاڑی چلائی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری خود گاڑی ڈرائیو کرتے رہے۔ شہباز شریف کی کراچی آمد سے روانگی تک گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری انکے ہمراہ رہے، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ سے خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ ہی گاڑی میں بیٹھ کر وزیراعظم شہباز شریف روانگی کیلئے پی اے ایف بیس فیصل پہنچے۔
خبر کا کوڈ : 1146320
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش