0
Monday 8 Jul 2024 04:53

جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کو جنگی مقاصد پورے کرنیکی اجازت ہونی چاہیئے، نیتن یاہو کی فرمائش

جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کو جنگی مقاصد پورے کرنیکی اجازت ہونی چاہیئے، نیتن یاہو کی فرمائش
اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نئی فرمائش، کہا کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنے کی اجازت بھی ہونی چاہیئے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ واپس نہیں آئیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1146402
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش