0
Monday 8 Jul 2024 18:13

علامہ ساجد نقوی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے بھکر داخلہ پر پابندی عائد

علامہ ساجد نقوی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے بھکر داخلہ پر پابندی عائد
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چئیرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پر پنجاب کے ضلع بھکر میں محرم الحرام کے دوران داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ راجہ ناصر عباس، علامہ ساجد علی نقوی، تحریک لبیک کے سربراہ سعد حسین رضوی سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 62 علماء و مذہبی شخصیات کے بھکر میں داخلہ پر ڈپٹی کمشنر بھکر نے پابندی عائد کردی ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 1146502
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش