0
Monday 8 Jul 2024 18:10

پوتین اور پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونگ گفتگو، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

پوتین اور پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونگ گفتگو، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام ٹائمز۔ پیر کے روز کریملین محل نے ولادیمیر پیوٹن اور ایران کے نومنتخب صدر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی خبر دی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ کریملین نے بتایا کہ پوتین نے پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور دونوں فریقین نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1146555
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش