0
Tuesday 9 Jul 2024 10:22

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کا حملہ، 4 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کا حملہ، 4 اہلکار ہلاک
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ دو بھارتی فوجیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ضلع کٹھوعہ میں بھارتی فوج کی گاڑی کو دستی بموں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ علاوہ ازیں سری نگر سے ذرائع کے مطابق ضلع کلگام میں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے ایک مکان پر کیمیائی مواد پھینکا۔ 
خبر کا کوڈ : 1146620
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش