اسلام ٹائمز۔ استور میں ہرچو کے مقام پر گاڑی کو المناک حادثہ پیش آنے سے تین خواتین جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق استور میں ہرچو کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گرنے سے تین خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ مقامی لوگوں نے دو لاشوں کو نکال لیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔