0
Tuesday 9 Jul 2024 22:45

افغانستان میں 1 کروڑ موبائل سم کارڈ رجسٹر

افغانستان میں 1 کروڑ موبائل سم کارڈ رجسٹر
اسلام ٹائمز۔ طالبانی وزیر برائے مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی عبدالرزاق واحدی نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں 60 فیصد سم کارڈوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔

طالبانی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مزید کہا کہ باقی 40 فیصد موبائل فون سم کارڈوں کی رجسٹریشن بھی آئندہ چند ماہ میں مکمل کر لی جائے گی جبکہ افغانستان میں اس وقت کل 23 ملین سم کارڈ فعال ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1146755
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش