0
Wednesday 10 Jul 2024 10:27

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری
اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج، بارڈر سکیورٹی فورس اور دیگر پیراملٹری فورسز کولگام، اسلام آباد، گاندربل، بانڈی پورہ، بارہمولہ، کپواڑہ، کٹھوعہ، ڈوڈہ، سانبہ، راجوری اور پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کر رہی ہیں۔ سرینگر جموں شاہراہ پر بھی فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 1146856
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش