0
Wednesday 10 Jul 2024 21:06

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کو چھٹی کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کو چھٹی کا اعلان کردیا
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کو چھٹی کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی یوم عاشور کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1146981
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش