0
Monday 29 Jul 2024 21:13

انگلینڈ میں چاقو سے حملے میں 8 افراد زخمی

انگلینڈ میں چاقو سے حملے میں 8 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ شمال مغربی انگلینڈ میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے اور انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔ فارس نیوز کے مطابق برطانوی پولیس نے اس ملک کے شہر ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے وار سے آٹھ افراد کے زخمی ہونے اور انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا اعلان کیا اور اس حملے کو ایک "بڑا واقعہ" قرار دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرکے اس سے چاقو برآمد کر لیا گیا ہے اور اب مزید کوئی خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ : 1150771
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش