0
Wednesday 31 Jul 2024 22:39

گورنر سندھ کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اظہار مذمت

گورنر سندھ کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اظہار مذمت
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ پر حملہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے خطہ متاثر ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1151189
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش