0
Thursday 1 Aug 2024 00:54

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا گیا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا گیا
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں جرمنی میں پاکستان کے قونصل خانے پر پتھراؤ اور سبز ہلا لی پر چم کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی جائے گی۔ واشک میں تنگ زوراتی ڈیم تعمیر کرنے اور ٹراما سینٹر کو کوئٹہ شہر سے باہر منتقل کرنے اور اسے وسعت دینے سے متعلق بھی قرار داد پیش کی جائیگی۔ اجلاس میں محکمہ لائیو سٹاک سے متعلق سوالات دریافت اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1151220
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش