0
Thursday 1 Aug 2024 20:49

بلوچستان اسمبلی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کیلئے فاتحہ خوانی

بلوچستان اسمبلی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کیلئے فاتحہ خوانی
اسلام ٹائمز۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بلوچستان اسمبلی میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔ جس میں فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور سیکیورٹی فورسز کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی ہوئی۔ بعد ازاں اجلاس میں گوادر میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرے، شاہراہوں کی بندش اور بلوچستان کی بیوروکریسی سمیت مختلف موضوعات پر بحث ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 1151382
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش