0
Thursday 1 Aug 2024 22:43

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل 10 بجے طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ ملک میں جاری سیاسی کشمکش کے باعث وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1151407
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش