0
Friday 23 Aug 2024 22:42

ایران بس حادثے میں شہید ہونیوالے زائرین کی میتیں پاکستان روانہ

ایران بس حادثے میں شہید ہونیوالے زائرین کی میتیں پاکستان روانہ
اسلام ٹائمز۔ ایران کے شہر یزد میں بس حادثے میں شہید ہونیوالے پاکستانی زائرین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق بس حادثے میں شہید پاکستانی زائرین کی نماز جنادہ یزد ایئرپورٹ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ میں پاکستانی سفارت خانہ کے عہدیداروں سمیت ایرانی حکام نے شرکت کی۔ یزد میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں وطن واپس روانہ کر دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1155799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش