0
Friday 23 Aug 2024 23:56

حکومت سندھ کا 26 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ کا 26 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ حکومت سندھ نے 26 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے سلسلے میں 26 اگست بروز پیر بمطابق 20 صفر کو صوبے کے تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں  تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1155815
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش