0
Saturday 24 Aug 2024 17:51

سکردو، چہلم امام حسین کے جلوسوں کا شیڈول جاری

سکردو، چہلم امام حسین کے جلوسوں کا شیڈول جاری
اسلام ٹائمز۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے ماتمی جلوس کے حوالے سے انجمن امامیہ کی کابینہ اور ماتمی دستوں کے نمائندوں کا ایک خصوصی اجلاس امامیہ ہال سکردو میں زیر صدارت صدر انجمن امامیہ علامہ سید باقر الحسینی منعقد ہوا۔ اجلاس میں گفت و شنید کے بعد فیصلہ ہوا کہ 
1۔ دستہ حسینیہ نیورنگاہ 3:00 بجے حسینی چوک پر پہنچے گا۔
2۔ دستہ اکبریہ حیدر آباد 3:15 پر حسینی چوک پہنچے گا۔
3۔ دستہ حیدریہ کھر گرونگ 3:30 بجے حسینی چوک پہنچے گا۔
4۔ دستہ حیدریہ حسن کالونی 3:45 پر حسینی چوک پہنچے گا۔
5۔ دستہ آل عبا سکمیدان 4:00 بجے حسینی چوک پہنچے گا۔
6۔ دستہ امامیہ (ISO) 4:15 پر حسینی چوک پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ : 1155945
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش