0
Sunday 25 Aug 2024 14:21

نوشہرہ، مسلح ملزمان پولیس سب انسپکٹر سے 12 لاکھ روپے چھین کر فرار

نوشہرہ، مسلح ملزمان پولیس سب انسپکٹر سے 12 لاکھ روپے چھین کر فرار
اسلام ٹائمز۔ نوشہرہ میں ترناب فارم کے قریب مسلح رہزنوں نے موٹر سائیکل سوار پولیس سب انسپکٹر کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سب انسپکٹر سے 12 لاکھ روپے اور پستول چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ چمکنی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے، ایس آئی عبداللہ موٹر سائیکل پر پشاور سے زیورات خریدنے جا رہا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1156061
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش