0
Sunday 25 Aug 2024 21:05

معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کرگئے
اسلام ٹائمز۔ معروف عالم دین اور متحدہ علماء پاکستان کے سرپرست مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کرگئے۔ انتظارالحق تھانوی مایہ نازعالم دین مولانا احتشام الحق کے صاحبزادے تھے اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ مرحوم مولانا احترام الحق تھانوی کے چھوٹے اورمولانا تنویر الحق تھانوی کے بڑے بھائی تھے اور ان کی عمر 72 برس تھی۔ مولانا انتظار الحق تھانوی کی نمازجنازہ مسجد قبا، نزد داود اسکول / پی ٹی وی سینٹر کے پاس کل بعد نماز ظہر 1:30 پر ادا کی جائیگی اور انہیں یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1156129
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش