0
Tuesday 27 Aug 2024 23:51

اگر ہر کوئی گورنر سندھ کی طرح کام کرے تو پاکستان کو فائدہ ہوگا، ارشد ندیم

اگر ہر کوئی گورنر سندھ کی طرح کام کرے تو پاکستان کو فائدہ ہوگا، ارشد ندیم
اسلام ٹائمز۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا شکر گزار ہوں، انہوں نے مجھے بہت عزت دی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ گورنر سندھ کا شکر گزار ہوں، انہوں نے اسپورٹس کو سپورٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان میں ہر کوئی گورنر سندھ کی طرح کام کرے تو پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ ارشد ندیم نے گورنر ہاؤس کے لان میں جیولین تھرو کی اور گورنر سندھ کو بھی اس بارے میں ٹپس دیے، جس کے بعد گورنر نے بھی جیولین تھرو کی۔
خبر کا کوڈ : 1156546
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش