0
Saturday 27 Dec 2025 16:10

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی عالمی تھائیلینڈ حلال اسمبلی 2025ء بینکاک میں خصوصی شرکت

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی عالمی تھائیلینڈ حلال اسمبلی 2025ء بینکاک میں خصوصی شرکت
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین زہرا (س) اکیڈمی پاکستان و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان حجۃ الاسلام علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے عالمی تھائیلینڈ حلال اسمبلی 2025ء بینکاک، المیراث ہوٹل میں خصوصی شرکت کی، چیئرمین صاحب نے اسلامک بینکنگ سسٹم الصادق شریعہ سلوشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے حوالے سے عالمی رہنماؤں سے تفصیلی خطاب بھی کیا۔

بعدازاں دنیا بھر کے مختلف علاقوں سے شرکت کنندگان کے وفود سے فرد فرد ملاقاتیں بھی کیں، اس پر موقع الصادق شریعہ سلوشنز کے چیف آپریٹنگ آفیسر مولانا مظہر عباس زیدی و دیگر رفقاء بھی ہمراہ موجود تھے۔
 
خبر کا کوڈ : 1255944
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش