متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر عباس بلوچ
ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں پولنگ کا عمل اختتام کو پہنچا، کاونٹنگ کا عمل شروع ہوگیا، جڑواں شہروں میں شہریوں کی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے پہنچی، پولنگ اسٹیشنز پر خوب گہما گہمی دیکھی گئی، ووٹرز نے کھل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا، اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے جڑواں شہروں کے مختلف پولنگ اسٹینشن کا وزٹ کیا اور آنکھوں دیکھا احوال بیان کیا، جو پیش خدمت ہے۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial