متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے رہنما پیر نور الحق قادری نے کہا کہ اگر فلسطین کی حمایت میں چار اسلامی ممالک بھی متحد ہو جائیں تو کل ہی غزہ کی جنگ رک جائے گی، پاکستان کے دینی غیرت و حمیت سے عاری حکمرانوں سے کوئی امید نہیں ہے، فلسطین کا مسئلہ پاکستان کے نظریہ کا حصہ ہے، اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کی سفاکیت رک چکی ہوتی۔
قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial