0
Tuesday 27 Aug 2024 11:29

کربلا اب ہو گئی تیار مولا آئیے

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سکردو میں اربعین حسینی کے موقع پر امامیہ جوانوں نے ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کیا، جس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے قومی و علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ کردار حسینی پر روشنی ڈالی اور ظالم کیخلاف ہر صورت قیام پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر ایک ننھے منقبت خواں نے دلسوز آواز میں امام زمانہ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1156287
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش