0
Tuesday 27 Aug 2024 19:45

کوئٹہ، یوم اربعین شہدائے کربلا کے موقع پر جلوس عزاء برآمد

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: اعجاز علی
 
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں روز اربعین کا مرکزی جلوس عزاء علمدار روڈ میں مومن آباد امام بارگاہ سے برآمد ہوا، جبکہ ہزارہ ٹاؤن میں بھی عزاداروں نے جلوس عزاء برآمد کی۔ مرکزی جلوس کی سربراہی بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر حاجی جواد رفیعی کر رہے تھے، جبکہ علمائے کرام ان کے ہمراہ تھے۔ جلوس عزاء میں عزاداروں نے ماتمداری اور نوحہ خوانی کرتے ہوئے اسیران کربلاء کر پرسہ دیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1156484
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش