0
Thursday 28 May 2026 14:31

مینار پاکستان پر ملت تشیع کے اجتماع کے مقاصد، مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ پاکستان میں فعال اہل تشیع علمائے کرام میں سے ایک ہیں، وہ جامعہ امامیہ کراچی کے پرنسپل اور ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے مرکزی رہنماء ہیں، وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی نظارت کے رکن بھی ہیں، وہ ملکی و بین الاقوامی امور پر بھی گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ کیساتھ کراچی میں انکی رہائشگاہ پر  مینار پاکستان لاہور میں 13 جون کو پونے والے ملت تشیع کے عوامی اجتماع و دیگر متعلقہ موضوعات پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان کیساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔
خبر کا کوڈ : 1282431
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش